ٹیئنز گروپ کی عالمی ترقی کی عظیم الشان اشاعت: مبادلہ، سبقت اور کی کامیابی

کیا آپ کو اب بھی یاد ہے کہ 2015 میں ایک نجی کمپنی نے 6,700 سے زائد ملازمین کے نیس، فرانس کے سفر کا انتظام کیا اور گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جسے دنیا کے 167 ممالک کے مرکزی زرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا اور یہ ایک عالمی خبر بن گئی؟ بہت سے علماء، ماہرین اور زرائع ابلاغ متجسس ہیں اور دریافت کر رہے ہیں کہ یہ کس طرح کی کمپنی ہے اور اس نے صرف 20 سال کے عرصہ میں عالمی کامیابی کیسے حاصل کی۔ کمپنی کی 26 سال کی ترقی کی تشریح، راز اور جوابات سب کچھ جنوری 2021 میں لندن میں شائع ہونے والی کتاب 'شہنشاہ کا دروازہ کھولنا' اور اکتوبر 2021 میں عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر شائع ہونے والی کتاب 'ٹئنز گروپ کی عالمی ترقی: مبادلہ، سبقت اور کامیابی' میں موجود ہیں۔ یہ دونوں کتابیں جناب لی جِن یوان اور ٹیئنز گروپ، مبادلے اور سبقت کے نئے نظریے کے ساتھ مل کر ٹیئنز گروپ کے حکمت کے نظریے کا نظام تشکیل دیتی ہیں۔
محترم لی جِن یوآن اور ٹیئنز گروپ کاروباری کہانیوں کو قلمبند کرتے ہیں، مبادلے اور سبقت کا نیا نظریہ نظریاتی جدت کو پیش کرتا ہے، شہنشاہ کا دروازہ کھولیں ترقیاتی عمل اور ٹیئنز گروپ کی عالمی ترقی کو قلمبند کرتی ہے: مبادلہ، سبقت اور ن کی کامیابی نظریاتی نظام کو مربوط کرتی ہے۔ ٹیئنز گروپ کے چیئرمینمحترم لیجِن یوآن نے اس اُمید کا اظہار کیا کہ یہ چار کتابیں ہر ایک کو حکمت کے دروازے کھولنے، جستجو کی راہ پر گامزن ہونے، خوابوں کے ہال میں قدم رکھنے اور بالآخر اپنی شان کے عروج پر پہنچنے کی رہنمائی کر سکتی ہیں!

محترم لی جِن یوآن اور ٹیئنز گروپ
محترم لی جِن یوآن نے اپنی پوریلگن کے ساتھ اپنے خواب کی تکمیل کے لیے سخت محنت کی۔ صرف چند ہی سالوں میںاُن کے قائم کئے گئے ٹیئنز گروپ کے اربوں کے اثاثے تھے۔ 1997 میں گروپ نے اپنی انتھک مہنت پر توجہ مرکوز کی اور ایک ہیبار میں 37 ممالک میں مارکیٹیں کھولیں اور 2002 میں اس نے 60 سے زائد قومی شاخیںبنائیں، ایک بین الاقوامی مارکیٹ اور مارکیٹنگ نیٹ ورک کھولا اور اپنی مصنوعات 86 ممالک اور خِطوں کو فروخت کیں؛ اس کی ترقی کی رفتار اور پیمانہ حیرت انگیز ہے!

محترم لی جِن یوآن نے 2002 میں اپنی اور اپنے شراکت داروں کی کاروباری کہانیوں کومحترم لیجِن یوآن اور ٹیئنز گروپ میںقلمبند کیا، جن میں خواب، ہمت، ثابت قدمی، ذہانت اور ایمانداری جیسی قیمتی خوبیاں دکھائی گئیں جو ایکراہبر کے لیے کاروباری اداروں کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک طاقتور مدد ہیں اور بعد میں آنے والی کتاب مبادلے اور سبقت کا نیا نظریہ کے لیے نظریاتی بنیاد فراہم کرتی ہیں۔

مبادلے اور سبقت کا نیا نظریہ
ٹیئنز نے بین الاقوامی مارکیٹ کی ترقی کے عمل میں متعدد مسائل اور رکاوٹوں پر قابو پایا ہے۔ نئی راہ دکھانے والے سالوں کے تجربے کے بعد محترم لی جِن یوآن نے شدت سے محسوس کیا کہ کاروباری اداروں کی ترقی کے لیے سائنسی اور مربوط نظریاتی رہنمائی بہت ضروری ہے۔ اُنہوں نے ٹیئنز کی بین الاقوامی مارکیٹ کی ترقی کے تجربے اور اسباق کا احتیاط سے خلاصہ کیا، اسے ہمیشہ بدلتے ہوئے مارکیٹ کے ماحول کے ساتھ ملایا، وقت کے ساتھ رفتار برقرار رکھی، کامیابی کے لیے اپنا راستہ بنایا اور ایک سائنسی اور عملی"مبادلے اور سبقت کا نیا نظریہ" پیش کیا جو کہ ایک اصل آگے کی جانب چھلانگ کے لئےترقی کی حکمت عملی اور طریقہ ہے۔ محترم لی جِن یوآن کا مرتب کردہ مبادلے اور سبقت کا نیا نظریہ 2003 میں شائع ہوا جس نے ٹیئنز کی طرف زیادہ توجہ مبذول کروائی اور پھر بین الاقوامی دوستوں نے ٹیئنز کی ترقی کو کی تیزرفتار اقتصادی ترقی کیسلطنت کے دروازے کو کھولنے کے لیے ایک مثال کے طور پر لیا۔

شہنشاہ کا دروازہ کھولنا
کرسٹوفر شیڈی نے ایک مشہور آسٹریلوی صحافی اور مصنف کی حیثیت سے شہنشاہ کا دروازہ کھولنا کو تیسرے فریق کے نقطۂ نظر سے تفتیش اور تفہیم کے ذریعے گہرائیسے تحریر کیا جس کی اشاعت جنوری 2021 میں لندن، انگلستان میںہوئی۔ کرسٹوفر شیڈی کا خیال ہے کہ عالمی معاشی انضمام کے پسِ منظر کے تحتٹیئنز کی ترقیکا ضابطۂ عمل اور عمدہ مبادلے اور سبقت کا نیا نظریہ مزید کاروباری اداروں کی تیز رفتار ترقی کے لیے نئے طریقے اور خیالات لائے ہیں، اور بین الاقوامی دوستوں نے سلطنت کے دروازے کو کھولنے کیبہت زیادہ بات کی۔ محترم لی جِن یوآن نے خود کو نئے جدیدضابعہ عمل کے ساتھ مل کر تحقیق کے لیے وقف کر دیا اور مبادلے اور سبقت کے نئے نظریے کو مزید بہتر، افزودہ، کامل کیا اور فروغ دیا جس کی وجہ سے ٹئنز گروپ کی عالمی ترقیاشاعت ہوئی: اکتوبر 2021 میںمبادلہ، سبقت اور کی کامیابی۔

ٹیئنز گروپ کی عالمی ترقی: مبادلہ، سبقت اور نکی کامیابی
ٹیئنز گروپ کی عالمی ترقی: مبادلہ، سبقت اور ن کی کامیابی نظریاتی بہتریکی تشکیل کے لیے نئے جدید طریقوں کو یکجا کرتی ہے۔ تجرباتی تجزیے اور تقابلی مطالعہ کے ذریعےیہ جامع طور پر وضاحت کرتی ہے کہ کس طرح ایک عالمی انٹرپرائز گروپ "تبادلے اور تنظیمِ نو" کی بنیاد پر جدید ترین کاروباری طریقوں، انفارمیشن ٹیکنالوجی، نیٹ ورک مینجمنٹ اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی، انٹیلیجنٹ کمبینیشن اینڈ کنکشن ٹیکنالوجی، بلاکن اینڈ پلیٹ فارم ٹیکنالوجی وغیرہ کو مربوط کرتا ہے تاکہ روایتی کاروبار اور جدید نیٹ ورک انفارمیشن ٹیکنالوجی کے قریبی امتزاج کو حاصل کیا جا سکے اور وہ اسی بنیاد پر "اپنا انقلاب اور سبقت"حاصل کرتا ہے۔ زیادہ اہم بات یہ ہے کہ یہ کتاب کامیابی کے کلیدی عوامل کا گہرائی سے تجزیہ کرتی ہے اور کاروباری اداروں کو ترقی دینے والے اُن عوامل کے مخصوص معاملات کی فہرست مرتب کرتی ہے جو کاروباری اداروں کی عالمیوضع قطع اور ترقی کے لیے بہت اہم حوالہ اور رہنمائی کا کردار ادا کرتے ہیں۔

محترم لی جِن یوآن نے کہا کہ ٹیئنز"مبادلے اورسبقت کے نئے نظریے" اور "بقائے باہمی، اشتراک اور جیت" کے تصور کے تحت آگے بڑھنے کے خواب دیکھنا جاری رکھے گا، تیسرے منصوبے کو پورے اعتماد کے ساتھ فروغ دے گا، "ایکانجمن اور متعددشعبوں" کی حکمت عملی پر عمل درآمد کو تیز کرے گا، عالمی مارکیٹ کو مزید وسعت دے گا، "انسانوں کو صحت کی فراہمی اور معاشرے کی خدمت" کے ابتدائی مشن پر عمل کرتا رہے گا، اور زیادہ شاندار قدر حاصل کرے گا۔
I would like to...
by comments
by date
by popularity
Sort
Display all
or
Enable filter

no ideas added